اداکارسخاوت ناز نے بطور فلمساز پنجابی فلم بنانے کا فیصلہ کر لیا
تازہ ترین : 1
اداکارسخاوت ناز نے بطور فلمساز پنجابی فلم بنانے کا فیصلہ کر لیا

اداکارسخاوت ناز نے بطور فلمساز پنجابی فلم بنانے کا فیصلہ کر لیا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27اپریل۔2014ء)اداکارسخاوت ناز نے بطور فلمساز پنجابی فلم بنانے کا فیصلہ کر لیا ۔ بتایا گیا ہے کہ کامیڈین اداکار فلم کے لئے کافی عرصہ سے منصوبہ بندی کر رہے تھے تاہم اب انہوں نے فلم بنانے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے ۔ بتایاگیا ہے کہ فلم کااسکرپٹ لکھا جارہا ہے جس کا بنیادی خیال سخاوت ناز کا اپنا ہے ۔ سخاوت ناز کی یہ بطور پہلی فلم ہو گی

وقت اشاعت : 27/04/2014 - 13:38:30

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں