دنیا میں پرخلوص لوگوں کی کمی نہیں ہے ، شاہدہ منی ،خواہش ہے غریبوں کی فلاح کیلئے ..
تازہ ترین : 1
دنیا میں پرخلوص لوگوں کی کمی نہیں ہے ، شاہدہ منی ،خواہش ہے غریبوں کی ..

دنیا میں پرخلوص لوگوں کی کمی نہیں ہے ، شاہدہ منی ،خواہش ہے غریبوں کی فلاح کیلئے بڑا کام کروں ، میڈیا سے گفتگو

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26اپریل۔2014ء)گلوکارہ و اداکارہ شاہدہ منی نے کہا ہے کہ دنیا میں پرخلوص لوگوں کی کمی نہیں جو بغیر کسی لالچ اور غرض کے انسانیت کی خدمت کررہے ہیں ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خواہش ہے کہ میں غریبوں کی فلاح وبہبود کیلئے کوئی بڑا کام کروں اور اگر میرے خدا نے چاہا تو ضرور اپنے مقصد میں کامیاب ہوجاؤنگی ۔

وقت اشاعت : 26/04/2014 - 23:23:05

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں