ملکی مسائل کے حل کیلئے تعلیم کا فروغ بہت ضروری ہے ‘عائشہ ثناء
تازہ ترین : 1
ملکی مسائل کے حل کیلئے تعلیم کا فروغ بہت ضروری ہے ‘عائشہ ثناء

ملکی مسائل کے حل کیلئے تعلیم کا فروغ بہت ضروری ہے ‘عائشہ ثناء

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26اپریل۔2014ء)اداکارہ و کمپیئر عائشہ ثناء نے کہا ہے کہ شوبز کی زندگیاں میں بہت سے مشکلات دیکھی ہے مگر کبھی مایوس نہیں ہوئی ‘ملک میں جہا لت اور مسائل کے حل کیلئے تعلیم کا فروغ بہت ضروری ہے ‘اگر ہم اسلام کے بنیادی اصولوں پر عمل کر لیں تو تمام مشکلات ختم اور ملکی میں ترقی وخوشخالی یقینی ہے۔ ایک انٹرویو میں عائشہ ثناء نے کہا کہ میری خواہش ہے کہ پاکستان میں تمام لوگوں کو ان کے بنیادی حقوق بلا تفریق ملیں‘ خاص طور پر ہماری حکومت کو تعلیم ، انصاف ، صحت اور بے روزگاری کی طرف توجہ دینے کی ضرورت ہے اگر یہ بنیادی حقوق عوام کو فراہم کر دیئے جائیں تو ملک میں بہت سے مسائل ختم ہو سکتے ہیں۔

وقت اشاعت : 26/04/2014 - 23:20:41

متعلقہ عنوان :

قارئین کی رائے :

  • محمد کاملین خاں کی رائے : 27/04/2014 - 00:24:11

    ملکی مسائل سے نکلنے کاحل عائشہ ثنا جیسی جاہل عورت ہمیں بتائے گی ؟ جن اداروں میں اس خاتوں نے کام کیا ھے ان کے ملازمیں سے پوچھئے اس کی بد تہزیبی اور مردانہ گالیوں کی داستاں ۔ اس وقت تو اسکی آنکھوں پر چینل کے ایم ڈی کی چربی چھائی ھوئی تھی جو مکمل طور پرمکمل طور پر اس کی ذلفوں کا اسیر بن چکا تھا

    اس رائے کا جواب دیں

اپنی رائے کا اظہار کریں