ای سی ایل میں شامل دو مسافروں کو آف لوڈ کر دیا گیا

ہفتہ 26 اپریل 2014 23:07

ای سی ایل میں شامل دو مسافروں کو آف لوڈ کر دیا گیا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26اپریل۔2014ء)ایف آئی اے امیگریشن سیل نے علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر کارروائی کر کے ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل دو مسافروں کو آف لوڈ کر دیا ۔امیگریشن سیل کے مطابق آف لوڈ ہونے والوں میں خرم خالق اور عالیہ ممتاز شامل ہیں ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں