اداکارہ ثناء چھٹیاں منانے کیلئے یکم مئی کو ملائیشیا روانہ ہوں گی

ہفتہ 26 اپریل 2014 15:08

اداکارہ ثناء چھٹیاں منانے کیلئے یکم مئی کو ملائیشیا روانہ ہوں گی

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26اپریل 2014ء) اداکارہ ثناء چھٹیاں منانے کیلئے یکم مئی کو ملائیشیا روانہ ہوں گی ۔ جہاں وہ ملائیشیا کی سیر کرنے کے ساتھ شاپنگ بھی کریں گی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اداکارہ ثناء نے امید سے ہونے کے بعد فلموں اور ڈرامہ سیریلز سے عارضی طور پر کنارہ کشی اختیار کر رکھی ہے اور اسی موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے انہوں نے ملائیشیا میں چھٹیاں منانے کا فیصلہ کیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں