محکمہ صحت نے گزشتہ سال برخاست کئے گئے 197ڈاکٹروں کوبحال کر دیا
تازہ ترین : 1

محکمہ صحت نے گزشتہ سال برخاست کئے گئے 197ڈاکٹروں کوبحال کر دیا

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25اپریل 2014ء)محکمہ صحت پنجاب نے گزشتہ سال برخاست کئے گئے 197ڈاکٹروں کی بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ۔ بحال ہونے والے ڈاکٹروں سے کہا گیا ہے کہ وہ سات روز کے اندر اپنی تعیناتی کی جگہ پرجوائننگ دیں ۔ میڈیکل آفیسرز کو 2013ء میں پبلک سروس کمیشن کے ذریعے منتخب کیا گیا تھا اور حلف نامے جمع نہ کرانے پر انہیں برخاست کر دیا گیا تھا۔

وقت اشاعت : 25/04/2014 - 16:56:02

اپنی رائے کا اظہار کریں