کرکٹر عمر اکمل اپنی اہلیہ کے ہمراہ عمرے کے لیے روانہ ہوگئے
تازہ ترین : 1
کرکٹر عمر اکمل اپنی اہلیہ کے ہمراہ عمرے کے لیے روانہ ہوگئے

کرکٹر عمر اکمل اپنی اہلیہ کے ہمراہ عمرے کے لیے روانہ ہوگئے

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25اپریل 2014ء) قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز کرکٹر عمر اکمل اپنی اہلیہ کے ہمراہ عمرے کے لیے روانہ ہو گئے،عمرے پر روانہ ہونے سے قبل لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اپنی اہلیہ کے ہمراہ عمرے پر جانے کا مشورہ ان کے والدین کا تھا تاکہ شادی کی بعد ان کی نئی زندگی کی شروعات نیک اور اچھی ہو سکیں۔

وقت اشاعت : 25/04/2014 - 12:35:43

قارئین کی رائے :

  • mahomad rafeek Says : 26/04/2014 - 16:08:35

    Din darar ladki

    Reply to this comment
  • نوید کھوکھر مسقط کی رائے : 26/04/2014 - 14:59:27

    بہت اچھا کیا۔اس پر بہت بہت مبارک ہو

    اس رائے کا جواب دیں
  • قیصر محمود کی رائے : 26/04/2014 - 07:58:56

    انسان کو اپنی زندگی کی شروعات ہمیشہ اچھے طریقے سے ہی کرنی چاہئیے ۔ اس سے اچھی بات کیا ہوسکتی ہے کہ اللہ اور اُس کے رسول کا گھر دیکھ لیں گے ۔ اللہ پاک ہر کسی کو ایسی سوچ کا حامل بنائے۔ (آمین)

    اس رائے کا جواب دیں

اپنی رائے کا اظہار کریں