خود کو موسیقی جیسے مشکل ترین فن کا معمولی سا طالبعلم سمجھتا ہوں ، راحت فتح علی خان ،لوگ مجھے موسیقی کا استاد کہتے ہیں ، قوالی میرا خاندانی کام ہے ،میرا خاندان صدیوں سے اس فن سے وابستہ ہے ، میڈیا سے گفتگو
جمعرات 24 اپریل 2014 00:10
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24اپریل۔2014ء) عالمی شہرت یافتہ گلوکار استاد راحت فتح علی خان نے کہا ہے کہ لوگ مجھے موسیقی کے استاد کا درجہ دیتے ہیں لیکن میں خود کو اس مشکل ترین فن کا معمولی سا طالبعلم سمجھتا ہوں ۔
(جاری ہے)
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قوالی میرا خاندانی کام ہے اور میرے بزرگ کئی صدیوں سے فن قوالی سے وابستہ ہونے کی وجہ سے بزرگان دین کی درگاہوں پر حاضریاں دے رہے ہیں اس لئے میں اپنی خاندرانی روایت کو آگے بڑھاتے ہوئے قوالی کے شعبہ میں آیا ہوں ۔
انہوں نے کہا کہ مرحوم نصرت فتح علی خان نے قومی کو پوری دنیا میں متعارف کرایا اور ان کی وفات کے بعد جو ذمہ داری مجھے سونپی گئی اس کا مجھ پر بہت زیادہ پریشر تھا کیونکہ ان کے اور اپنی فیملی کے نام کو آگے بڑھانا میرے لئے بہت بڑا چیلنج تھا جس کے لئے ہر لمحہ کوشش کرتا رہتا ہوں ۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان کے پہلے آئی ٹی سٹی میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے امکانات روشن
لاہور : سولر پینلز کی قیمتوں میں مزید کمی
اووربلنگ: لیسکو کے 9 افسران نے عبوری ضمانتیں کروا لیں
بارشیں برسانے والے نئے سسٹم کی پنجاب میں داخل ہونے کی پیشگوئی
لاہور: قومی اسمبلی کی ایک اور صوبائی اسمبلی کی 4 نشستوں پر ضمنی انتخابات کل ہونگے
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات شروع ہو گئے
ینگ ڈاکٹرز ایسو سی ایشن جنرل ہسپتال نے ڈاکٹر نعمان شاہد (مرحوم)کیلئے اجتماعی دعا و قرآن خوانی کرائی ..
خواجہ سلمان رفیق کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ
صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس میں پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024کی منظوری ..
ُملزم کو پولیس حراست سے چھیننے اور قتل کرنے کے کیس میں 5 ملزمان کی درخواست ضمانت منظور
ا*جلسے، جلوس، ریلی کی اجازت نہ دینا آئین کے منافی ہی: بابر ا عوان
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا
-
لاہور : سولر پینلز کی قیمتوں میں مزید کمی
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
خواجہ سلمان رفیق کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوا ز شریف کی جانب سے 100 گرام روٹی 16 روپے جبکہ 120 گرام نان 20 روپے مقرر
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
پیپلز پارٹی کاوفاقی کابینہ کا حصہ نہ بننے کافیصلہ حتمی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
سرکاری لیبارٹریز نے ڈینگی مریضوں کی تشخیص بند کر دی