لاہور، مختلف مقامات سے دو لاشیں برآمد
تازہ ترین : 1
لاہور، مختلف مقامات سے دو لاشیں برآمد

لاہور، مختلف مقامات سے دو لاشیں برآمد

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23اپریل۔2014ء)صوبائی دارالحکومت کے مختلف مقامات سے دو نا معلوم لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس کو ایک لاش نہر کنارے سے ملی جو درخت سے جھول رہی تھی جبکہ بھٹہ چوک کے گندے نالے سے بھی لاش برآمد ہوئی ۔ پولیس نے دونوں لاشیں ڈیڈ ہاؤس منتقل کر کے ورثاء کی تلاش شروع کر دی ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 23/04/2014 - 21:23:28

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں