لاہور،13کروڑ کی عدم ادائیگی پر کیمپ جیل کی بجلی بند ، ادائیگی کی تحریری یقین دہانی ..
تازہ ترین : 1
لاہور،13کروڑ کی عدم ادائیگی پر کیمپ جیل کی بجلی بند ، ادائیگی کی تحریری ..

لاہور،13کروڑ کی عدم ادائیگی پر کیمپ جیل کی بجلی بند ، ادائیگی کی تحریری یقین دہانی پر بحال

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22اپریل۔2014ء)لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے واجبات کی عدم ادائیگی پر کیمپ جیل کا بجلی کا کنکشن منقطع کر دیا ،تحریری یقین دہانی پر بجلی بحال کر دی گئی ۔ لیسکو کے مطابق کیمپ جیل کے ذمہ 13کروڑ روپے واجب الادا ہیں اور متعدد بار نوٹسز کے باوجود ادائیگی نہ کرنے پر کنکشن منقطع کیا گیا ۔ جیل انتظامیہ کی طرف سے ادائیگی کی تحریری یقین دہانی کے بعد بجلی بحال کر دی گئی ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 22/04/2014 - 21:01:52

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں