اداکارہ نشو کی والدہ کو نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد سپرد خا ک کر دیا گیا
تازہ ترین : 1
اداکارہ نشو کی والدہ کو نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد سپرد خا ک کر دیا ..

اداکارہ نشو کی والدہ کو نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد سپرد خا ک کر دیا گیا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22اپریل۔2014ء)سینئر اداکارہ نشو کی والدہ کو نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد مقامی قبرستان میں سپرد خا ک کر دیا گیا ۔ مرحومہ کی نماز جنازہ جوہر ٹاؤن میں ادا کی گئی جس میں اداکار ریمبو،ا نور علی سمیت شوبز سے وابستہ دیگر شخصیات اور عزیز واقارب کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ مرحومہ کی رسم قل کل بدھ کو ادا کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 22/04/2014 - 21:01:52

اپنی رائے کا اظہار کریں