دریاؤں اور آبی ذخائرمیں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال
تازہ ترین : 1

دریاؤں اور آبی ذخائرمیں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22اپریل 2014ء)دریاؤں اور آبی ذ خائر میں پانی کی آمد و اخراج اور آبی ذخائر میں پانی کی سطح اور قابل استعمال پانی کی مقداردرج ذیل ہے سندھ میں تربیلا کے مقام پر پانی کی آمد22700کیوسک‘ اخراج42000، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر آمد30100اخراج30100‘ جہلم میں منگلا کے مقام پر آمد42100‘ اخراج35800‘ چناب میں مرالہ کے مقام پر آمد25100 اخراج17700ہے۔

بیراجوں پر پانی کی آمد اور اخراج کے مطابق جناح بیراج پانی کی آمد50000‘ اخراج45300‘ چشمہ آمد64700‘اخراج65000‘ تونسہ آمد55900‘ اخراج48900‘ پنجندآمد12800‘ اخراج3900‘ گدوآمد46100‘ اخراج46100‘سکھر آمد45400‘ اخراج15300اور کوٹری بیراج پر آمد7260اخراج NIL رہی ۔ تربیلا جھیل میں پانی کی موجودہ سطح1414.91‘ ڈیڈ لیول 1378.00 فٹ جبکہ قابل پانی کا استعمال ذخیرہ1550.00 ملین ایکڑ فٹ ‘منگلا میں موجودہ سطح1145.90‘ ڈیڈ لیول 1040.00 فٹ ‘قابل استعمال پانی کا ذخیرہ1242.00ملین ایکڑ فٹجبکہ چشمہ میں موجودہ سطح644.30فٹ ‘ڈیڈ لیول 637.00 فٹ جبکہ قابل استعمال پانی کا ذخیرہ649.00ملین ایکڑ فٹ ہے ۔

وقت اشاعت : 22/04/2014 - 16:32:33

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں