وزیر اعظم نواز شریف سے شہباز شریف اورعبد القادر بلوچ کی ملاقات
تازہ ترین : 1

وزیر اعظم نواز شریف سے شہباز شریف اورعبد القادر بلوچ کی ملاقات

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21اپریل۔2014ء)وزیر اعظم محمد نواز شریف سے ماڈل ٹاؤن میں وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ، وفاقی وزیر سیفران لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبد القادر بلوچ او رسیکرٹری دفاع نے ملاقات کی ۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں امن و امان سمیت ملک کی مجموعی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 21/04/2014 - 21:01:46

اپنی رائے کا اظہار کریں