وزیر اعظم نواز شریف کراچی سے لاہور پہنچ گئے
تازہ ترین : 1

وزیر اعظم نواز شریف کراچی سے لاہور پہنچ گئے

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21اپریل۔2014ء)وزیر اعظم محمد نواز شریف کراچی سے لاہور پہنچ گئے ۔ وزیر اعظم نے سوموار کے گڈو تھرمل پاور پلانٹ کے 486 میگاواٹ کے دو نئے یونٹس کا افتتاح کرنے کے علاوہ کراچی ائیر پورٹ پرامن و امان کے حوالے سے اجلاس کی صدارت اور بعد ازاں نجی ہسپتال میں سینئر صحافی حامد میر کی عیادت کی ۔ دورہ مکمل کرنے کے بعد وزیر اعظم نواز شریف کراچی سے لاہو رپہنچے ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 21/04/2014 - 21:01:46

اپنی رائے کا اظہار کریں