دو ماہ میں مشکوک افراد کی تعداد و گنا ہو گئی ‘ وزیر داخلہ پنجاب
تازہ ترین : 1
دو ماہ میں مشکوک افراد کی تعداد و گنا ہو گئی ‘ وزیر داخلہ پنجاب

دو ماہ میں مشکوک افراد کی تعداد و گنا ہو گئی ‘ وزیر داخلہ پنجاب

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21اپریل۔2014ء)وزارت داخلہ پنجاب کے مطابق صوبے میں مشکوک افراد کی تعداد و گنا ہو گئی ،فورتھ شیڈول میں شامل مشکوک افراد کی تعداد دو ہزار سے بڑھ کر چار ہزار ہو گئی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق فورتھ شیڈول میں شامل افراد کی تعداد میں یہ اضافہ دو ماہ میں ہوا ہے ۔ وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ کے مطابق حساس اداروں کی رپورٹس پر کالعدم تنظیموں کے لوگوں کو فورتھ شیڈول میں شامل کیا جاتا ہے ۔ پولیس کی ہر مشکوک شخص پر کڑی نظر ہوتی ہے ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 21/04/2014 - 20:44:57

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں