لاہور ،گیس فراہمی شیڈول کی خلاف ورزی پر 171سی این جی اسٹیشنز کے گیس کنکشن منقطع ..
تازہ ترین : 1

لاہور ،گیس فراہمی شیڈول کی خلاف ورزی پر 171سی این جی اسٹیشنز کے گیس کنکشن منقطع

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21اپریل۔2014ء)سوئی نادرن گیس پائپ لائنز نے مقررہ شیڈول سے زائد وقت تک فروخت جاری رکھنے پر 171سی این جی اسٹیشنز کے کنکشن منقطع کر دئیے ۔ ذرائع کے مطابق ایس این جی پی ایل کی خصوصی ٹیموں نے گیس فروخت کے صبح دس بجے سے سہ پہر چار بجے تک گیس فراہمی کے شیڈول کی خلاف ورزی پر لاہور ریجن میں 171سی این جی اسٹیشنز کے گیس کنکشن منقطع کر دئیے ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 21/04/2014 - 19:47:01

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں