اداکارہ شیبا حسن نے ایک مرتبہ پھر اسٹیج پر کام کرنے کی معذرت کر لی
تازہ ترین : 1
اداکارہ شیبا حسن نے ایک مرتبہ پھر اسٹیج پر کام کرنے کی معذرت کر لی

اداکارہ شیبا حسن نے ایک مرتبہ پھر اسٹیج پر کام کرنے کی معذرت کر لی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20اپریل۔2014ء)اداکارہ شیبا حسن نے ایک مرتبہ پھر اسٹیج پر کام کرنے کی معذرت کر لی ۔ شیبا حسن کا کہنا ہے کہ میں نے اسٹیج پر جتنا کام کرنا تھا کر لیا اب اسٹیج پر مزید اداکاری کی خواہش نہیں ۔خود کو صرف ٹی وی تک محدود رکھنے کا فیصلہ کیا ہے اور جب بھی اچھا کردار ملا تو ضرور نبھاؤں گی۔

وقت اشاعت : 20/04/2014 - 13:12:13

اپنی رائے کا اظہار کریں