کالعدم تحریک طالبان پنجاب نے حامد میر پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی،تحریک طالبان ..
تازہ ترین : 1
کالعدم تحریک طالبان پنجاب نے حامد میر پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی،تحریک ..

کالعدم تحریک طالبان پنجاب نے حامد میر پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی،تحریک طالبان مہمندایجنسی کی تردید

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19اپریل۔2014ء) کالعدم تحریک طالبان پنجاب نے حامد میر پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے ، سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کالعدم تحریک طالبان پنجاب چیپٹر نے حامد میر پر حملہ کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ طالبان نے یہ حملہ لشکر جھنگوی کراچی کی مدد سے کیا ۔ حامد میر کو طالبان کیخلاف بولنے ، سیکولرازم کو بڑھاوا دینے اور ملالہ یوسفزئی کی تشہیر کرنے پر نشانہ بنایا گیا ۔

دوسری جانب کالعدم تحریک طالبان مہمند ایجنسی کے رہنما عمر خراسانی نے حامد میر پر حملے میں طالبان کے ملوث ہونے کی تردید کی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ حامد میر پر حملے میں تحریک طالبان پاکستان ملوث نہیں ۔ حامد میر سے ہمیں بہت اختلاف ہے لیکن اُن پر حملے میں ہمارا ہاتھ نہیں ۔

وقت اشاعت : 19/04/2014 - 23:48:56

متعلقہ عنوان :

قارئین کی رائے :

  • imran Says : 20/04/2014 - 20:40:22

    v nic

    Reply to this comment
  • اکمل خان چوک اعظم ضلع لیہ کی رائے : 20/04/2014 - 16:34:30

    ٹی ٹی پنجاب حامد میر پر حملہ کی ذمہ دار قبول کر رہی ہے جبکہ مہمند انجسی کے عمر خراسانی تردید کررہے ہیں کیا سچ ہے اور کیا چھوٹ ہے اس کے بارے میں القاعدہ ہی صیح بتا سکتی ہے کیونکہ یہ انکی مدر پارٹی ہے امید ہے کہ وہ پاکستانی اعوام کو صیح صورت حال سے آگاہ کر کے پاکستانی عوام کو اور ائی ایس ائی کو گو مگو کو کیفیت سے نکال سکتی ہے یہ پھر انڈیا اپنا کردار ادا کرکے پاکستانی عوام پر احسان کر سکتا ہے کیونکہ انڈیا کے میڈیا نے جو اودھم مچا رکھی ہے پتہ نہیں اسے کیا فائدہ حاصل ہوا ہے

    اس رائے کا جواب دیں
  • ملک عبدالمجید کی رائے : 20/04/2014 - 13:28:58

    ابھی دیکھتے ہیں یہ کیسا ویب پیج ہے

    اس رائے کا جواب دیں
  • مھمد ادریس کی رائے : 20/04/2014 - 11:52:37

    یے بھی دشمن کی چال ھے ۔

    اس رائے کا جواب دیں
  • SYED ABDUL FATTAH SHAH Says : 20/04/2014 - 01:19:13

    Don't free to Talban of Punjab or Pakistan to his no Humman writes in the brain Please tele me that why Nawaz Sharif help to Talban why General Rahil Sharif is be sailent no intrested or r Please e takee action to stop any telarisum in Pakistan Pakistan is Peace full Country

    Reply to this comment
  • irfan Says : 20/04/2014 - 00:24:05

    Hair plantation but how much cost will come

    Reply to this comment

اپنی رائے کا اظہار کریں