”شہباز شریف کا نیا نام تجویز کر کے میرے موبائل ، ای میل پر بھجوائیں“
تازہ ترین : 1
”شہباز شریف کا نیا نام تجویز کر کے میرے موبائل ، ای میل پر بھجوائیں“

”شہباز شریف کا نیا نام تجویز کر کے میرے موبائل ، ای میل پر بھجوائیں“

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19اپریل۔2014ء)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر اعتزاز احسن نے سیمینار کے دوران پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف نے کہا کہ تین سے چھ ماہ میں لوڈ شیڈنگ ختم کر دوں گا اگر ایسا نہ کر سکا تو میرا نام تبدیل کر دیں ۔ مجھے موبائل پر نام بھجوائے جاتے ہیں اس لئے میں آپ سے بھی کہتا ہوں کہ میرے موبائل نمبر اور ای میل پر شہباز شریف کا نیا نام تجویز کریں ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 19/04/2014 - 20:51:09

متعلقہ عنوان :

قارئین کی رائے :

  • اشفاق احمد کی رائے : 19/04/2014 - 22:01:49

    ایک ٹکٹ پہ بکنے والے تیرا کیا نام رکھیں عینک والے جن

    اس رائے کا جواب دیں
  • سید حسن فاروق کی رائے : 19/04/2014 - 21:05:32

    میاں شہباز شریف کا نیا نام ھے۔ ابوالاعتزاز۔

    اس رائے کا جواب دیں

اپنی رائے کا اظہار کریں