37 ویں قومی سرکل سٹائل کبڈی چمپئن شپ 23 اپریل سے میں کھیلی جائے گی

ہفتہ 19 اپریل 2014 13:38

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19اپریل 2014ء) پاکستان کبڈی فیڈریشن کے زیراہتمام 37 ویں قومی سرکل سٹائل کبڈی چمپئن شپ 23 اپریل سے میں کھیلی جائے گی۔

(جاری ہے)

پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل رانا محمد سرور نے بتایا کہ چمپئن شپ میں چاروں صوبوں سمیت پاکستان آرمی، پاکستان نیوی، پاکستان ایئرفورس، پاکستان پولیس ، پاکستان واپڈا، پاکستان ریلوے اور ہائر ایجوکیشن کمیشن، سوئی سدرن گیس اور اسلام آباد کی ٹیمیں حصہ لیں گی اور منیجرز میٹنگ 22 اپریل کو ہوگی جس میں چیمپئن شپ کے ڈراز کا اعلان اور قوانین کے بارے میں آگاہ کیا جائے گا اور یہ چیمپئن شپ کا فائنل 27 اپریل کو کھیلا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں