پی سی بی نے انٹر نیشنل کرکٹ کی واپسی کیلئے لیجنڈ کرکٹرز کو بطور سفیر استعمال کرنے ..
تازہ ترین : 1
پی سی بی نے انٹر نیشنل کرکٹ کی واپسی کیلئے لیجنڈ کرکٹرز کو بطور سفیر ..

پی سی بی نے انٹر نیشنل کرکٹ کی واپسی کیلئے لیجنڈ کرکٹرز کو بطور سفیر استعمال کرنے کا فیصلہ کرلیا

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19اپریل 2014ء)پاکستان کرکٹ بورڈ نے انٹر نیشنل کرکٹ کی واپسی کیلئے لیجنڈ کرکٹرز کو بطور سفیر استعمال کرنے کا فیصلہ کرلیا۔پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی کیلئے کرکٹ بورڈ نے لیجنڈ کرکٹرز کو بطور سفیر استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں وسیم اکرم، وقار یونس، ظہیر عباس سمیت کئی سابق کھلاڑیوں سے رابطہ کرلیا گیاہے ۔پی سی بی کے مطابق لیجنڈ کرکٹرز کو انگلش، آسٹریلین اور جنوبی افریقی بورڈز سے رابطوں کا ٹاسک دیا جائے گا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 19/04/2014 - 13:38:23

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں