گندم کی فصل کٹائی کیلئے تیار ہے ،قوم بارش رکنے کی دعائیں کریں‘ وزیر زراعت پنجاب
تازہ ترین : 1
گندم کی فصل کٹائی کیلئے تیار ہے ،قوم بارش رکنے کی دعائیں کریں‘ وزیر ..

گندم کی فصل کٹائی کیلئے تیار ہے ،قوم بارش رکنے کی دعائیں کریں‘ وزیر زراعت پنجاب

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18اپریل۔2014ء) صوبائی وزیر زراعت ڈاکٹر فرخ جاوید نے کہا ہے کہ گندم کی فصل کٹائی کے لئے بالکل تیار ہے اور حالیہ بارش اسکے لئے بہتر نہیں ، قوم سے اپیل ہے کہ بارش رکنے کی دعائیں کریں۔ وزیر زراعت نے مزید کہا کہ پورے پنجاب میں گندم کی فصل پک کر تیار ہو چکی ہے اور کٹائی کیلئے تیار ہے ایسے میں ایسی بارش فصل کے لئے نقصان دن ہے ۔

وقت اشاعت : 18/04/2014 - 22:25:50

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں