وزیراعلیٰ سے اعجاز الحق کی ملاقات،قومی امور پر تبادلہ خیال
تازہ ترین : 1

وزیراعلیٰ سے اعجاز الحق کی ملاقات،قومی امور پر تبادلہ خیال

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18اپریل۔2014ء)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے سابق وفاقی وزیر اعجاز الحق نے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران ملک کی سیاسی صورتحال اورقومی امور پر تبادلہ خیال ہوا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 18/04/2014 - 20:13:53

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں