پی سی بی کو کوچز کی تلاش،امیدواروں سے 5مئی تک درخواستیں طلب

جمعہ 18 اپریل 2014 12:40

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18اپریل 2014ء) پاکستان کرکٹ بورڈ نے کوچز اور فزیوتھراپسٹ کی تلاش شروع کر دی ۔پہلی مرتبہ اسپین بولنگ کنسلٹنٹ کی اسامی کے لیے بھی درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔

(جاری ہے)

پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے کوچز کے ساتھ دیگر عہدوں کے لیے بھی اشتہار جاری کر دیا ہے۔قومی ٹیم کیلیے ہیڈ کوچ ،فیلڈنگ کوچ،بیٹنگ کوچ اور اسپین بولنگ کنسلٹنٹ کی اسامی کے لیے بھی درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔ساتھ ہی اسپورٹس فزیو تھراپسٹ اور کنڈیشنگ کوچ کے لیے ،مرد اور خاتون امیدواروں سے درخواستیں مانگی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں