لاہور ،قتل کیس میں نامزد (ن) کے رکن قومی اسمبلی سہیل شوکت بٹ کی عبوری ضمانت خارج ..
تازہ ترین : 1
لاہور ،قتل کیس میں نامزد (ن) کے رکن قومی اسمبلی سہیل شوکت بٹ کی عبوری ..

لاہور ،قتل کیس میں نامزد (ن) کے رکن قومی اسمبلی سہیل شوکت بٹ کی عبوری ضمانت خارج

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16اپریل۔2014ء)لاہور کی مقامی عدالت نے قتل کیس میں نامزد مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی سہیل شوکت بٹ کی عبوری ضمانت خارج کر دی ۔ مسلم لیگ (ن) کے حلقہ این اے 130سے رکن قومی اسمبلی سہیل شوکت سمیت 7افراد کے خلاف پیپلز پارٹی کے رہنما بابر بٹ کے والد کے قتل کے الزام میں باٹا پور پولیس نے 2008ء میں مقدمہ درج کیا تھا ۔عدالت نے مچلکوں کے عوض سہیل شوکت بٹ کی عبوری ضمانت منظور کر رکھی تھی تاہم سہیل شوکت کی طرف سے مچلکے جمع نہ کرانے پر عدالت نے سہیل شوکت بٹ کی عبوری ضانت خارج کر دی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 16/04/2014 - 19:56:14

اپنی رائے کا اظہار کریں