بھارت نے 21پاکستانی قیدی رہا کر دئیے

بدھ 16 اپریل 2014 16:05

بھارت نے 21پاکستانی قیدی رہا کر دئیے

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16اپریل 2014ء) بھارت نے پاکستان کے 21قیدی رہا کر دئیے جنہیں بھارتی سکیورٹی فورسز نے گزشتہ روز واہگہ بارڈ پاک رینجرز کے حوالے کیا ۔ رہائی پانے والوں میں 18ماہی گیر اور تین عامر شہری ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں