دلفریب مسکراہٹوں نے ٹریفک وارڈنز کو زیر کر لیا
بدھ 16 اپریل 2014 14:26
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16اپریل 2014ء) ٹریفک سیکٹر مال ٹو کے دووارڈن دو خوبصورت دوشیزاﺅں کی مسکراہٹ پر اپنی ڈیوٹی بھول گئے اور چالاک لڑکیاں بالآخر باعزت ’بری‘ میں کامیاب ہوگئیں۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ریگل چوک پر سرخ رنگ کی گاڑی پر سوار دو کوبرو دوشیزائیں آئیں اور ٹریفک سگنل کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ان کی گاڑی ریگل چوک کراس کرنے لگی تو وارڈنز نے رکنے کا اشارہ کیا جس پر ان لڑکیوں نے اپنی گاڑی روک دی مگر وارڈنوں کے کہنے کے باوجود ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھی ہوئی لڑکی اپنی ساتھی سمیت کاغذات دکھانے کی بجائے ڈیوٹی پر موجود دو وارڈنز کو دیکھ کر مسکراتی رہیں، اشارے بھی کیے ۔
ٹریفک وارڈنز نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے پرکسی قسم کی کارروائی کرنے کی بجائے لڑکیوں کی دل لبھا دینے والی ادائیں دیکھ کر انہیں بڑے عزت واحترام سے روانہ کردیا۔یادرہے کہ گذشتہ چند ہفتوں کے دوران لڑکوں سے تلخ کلامی کے واقعات رپورٹ ہوئے تھے جس دوران کسی کا سرپھوڑا تو کسی کی آنکھ زخمی کردی جبکہ ایک وارڈن بھی حوالات کے مزے لینے میں کامیاب رہا، حالیہ قانون شکنی میں خواتین ملوث تھیں اور وہ بچ نکلیں ۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
ایس آر او 350کو فی الفور ختم ہونا چاہیے ‘ لاہور ٹیکس بار کی زیر اہتمام سیمینار
خوبصورت مقامات کو ثقافتی و سیاحتی ڈپلومیسی کیلئے استعمال کرنا چاہیے ‘ سید مہدی شاہ
گندم کا کاشتکار رُل گیا ،حکومت کمیٹی کمیٹی کھیلنے میں لگی ہوئی ہے ‘ مسرت جمشید چیمہ
خواتین اہلکار وںکی اکثریت نے مریم نواز کی یونیفارم والی تصویر بطور ڈی پی لگا لی
پانچویں عاصمہ جہانگیر کانفرنس (کل)لاہور میں شروع ہو گی
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
لیسکو ریجن میں 24 گھنٹوں میں 5 ملزمان کو بجلی چوری کرتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا،ترجمان
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ