عمر اکمل بارات پر چھ لاکھ مالیت کی شیروانی پہنیں گے
تازہ ترین : 1
عمر اکمل بارات پر چھ لاکھ مالیت کی شیروانی پہنیں گے

عمر اکمل بارات پر چھ لاکھ مالیت کی شیروانی پہنیں گے

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14اپریل۔2014ء)قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز عمر اکمل نے بارات اور ولیمے کیلئے ملبوسات اور جوتوں کی خریداری مکمل کر لی ،بارات کے روز شیروانی پہنیں گے ۔نجی ٹی وی کے مطابق عمر اکمل بارات کے روز جو شیروانی زیب تن کریں گے اسکی مالیت چھ لاکھ روپے ہے ۔

وقت اشاعت : 14/04/2014 - 00:11:16

قارئین کی رائے :

اپنی رائے کا اظہار کریں