میڈیکل افسران کے ایڈ ہاک میں چھ ماہ کی توسیع

پیر 14 اپریل 2014 17:00

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14اپریل 2014ء)وزیر اعلیٰ پنجاب کی منظوری کے بعد محکمہ صحت نے میڈیکل افسران کے ایڈ ہاک میں چھ ماہ کی توسیع دیدی ۔

(جاری ہے)

محکمہ صحت نے ایڈ ہاک پر کام کرنے والے گریڈ 17کے مرد و خواتین میڈیکل افسران کے ایڈ ہاک میں توسیع کے لئے سمری وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کو ارسال کی تھی جسکی منظوری دیدی گئی ہے ۔ محکمہ صحت نے ایڈ ہاک میں توسیع کے لئے کاغذی کارروائی مکمل کرنا شروع کر دی ہے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں