دریاؤں اور آبی ذخائرمیں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال

پیر 14 اپریل 2014 16:16

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14اپریل 2014ء) دریاؤں اور آبی ذ خائر میں پانی کی آمد و اخراج اور آبی ذخائر میں پانی کی سطح اور قابل استعمال پانی کی مقدار درج ذیل ہے سندھ میں تربیلا کے مقام پر پانی کی آمد23800کیوسک‘ اخراج25000، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر آمد33700اخراج33700‘ جہلم میں منگلا کے مقام پر آمد43600‘ اخراج4000‘ چناب میں مرالہ کے مقام پر آمد25800ر اخراج17700ہے۔

(جاری ہے)

بیراجوں پر پانی کی آمد اور اخراج کے مطابق جناح بیراج پانی کی آمد61300‘ اخراج55300‘ چشمہ آمد48000‘اخراج55000‘ تونسہ آمد46200‘ اخراج46200‘ پنجندآمد7500‘ اخراجNIL‘ گدوآمد41400‘ اخراج41400‘سکھر آمد37300‘ اخراج8300اور کوٹری بیراج پر آمد12720اخراج NIL رہی ۔ تربیلا جھیل میں پانی کی موجودہ سطح1421.48ڈیڈ لیول 1378.00 فٹ جبکہ قابل پانی کا استعمال ذخیرہ1550.00 ملین ایکڑ فٹ ‘منگلا میں موجودہ سطح1141.65‘ ڈیڈ لیول 1040.00 فٹ ‘قابل استعمال پانی کا ذخیرہ1242.00ملین ایکڑ فٹجبکہ چشمہ میں موجودہ سطح645.40فٹ ‘ڈیڈ لیول 637.00 فٹ جبکہ قابل استعمال پانی کا ذخیرہ649.00ملین ایکڑ فٹ ہے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں