گلوکار انجم شیرازی نے بھیروی میں مثنوی مولانا روم کے اردو ترجمے کی دھن تیار کر ..
تازہ ترین : 1

گلوکار انجم شیرازی نے بھیروی میں مثنوی مولانا روم کے اردو ترجمے کی دھن تیار کر لی

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14اپریل 2014ء)معروف موسیقار اور گلوکار انجم شیرازی نے بھیروی میں مثنوی مولانا روم کے اردو ترجمے کی دھن تیار کر لی ہے۔ مثنوی کا منظوم اردو ترجمہ معروف شاعر اور فارسی زبان کے ماہر ازہر مُنیر نے کیا ہے۔ انجم شیرازی نے مولانا روم کے 763ویں یوم وصال کے موقع پر تاصر بلوچ کے ساتھ مل کر ایوان اقبال میں یہ ترجمے گا کر سنائے جسے حاضرین نے بے حد پسند کیا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 14/04/2014 - 14:39:04

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں