بیوی سے علیحدگی ہونے کے بعد انگریزی بھول گیا ہوں‘ عمران خان

اتوار 13 اپریل 2014 20:30

بیوی سے علیحدگی ہونے کے بعد انگریزی بھول گیا ہوں‘ عمران خان

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13اپریل۔2014ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ بیوی سے علیحدگی کے بعد انگریزی بھول گیا ہوں ۔

(جاری ہے)

تقریب کے آغاز پر عمران خان کو ایک چٹ بھجوائی گئی کہ تقریب سے انگریزی کی بجائے اردو میں خطاب کریں جس پر عمران خان نے مسکراتے ہوئے کہا کہ چٹ آئی ہے کہ خطاب اردو میں کرنا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ویسے بھی بیوی سے علیحدگی کے بعد انگریزی بھول گیا ہے جس پر شرکاء نے زبردست قہقہہ لگایا ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں