وزیراعلیٰ نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں لگنے والی آگ کے واقعہ کی رپورٹ ..
تازہ ترین : 1

وزیراعلیٰ نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں لگنے والی آگ کے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی، تحقیقات کا حکم

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13اپریل۔2014ء)وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی تیسری منزل میں لگنے والی آگ کے واقعہ کانوٹس لیتے ہوئے مشیر برائے صحت اور سیکرٹری صحت سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ انہوں نے ہدایت کی ہے کہ آتشزدگی کے واقعہ کی تمام پہلوؤں سے تحقیقات کی جائیں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 13/04/2014 - 20:14:52

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں