پنجاب کے تاجر خوش قسمت ہیں جنہیں چوبیس میں سے چوبیس گھنٹے کام کرنے والا وزیر اعلیٰ ..
تازہ ترین : 1
پنجاب کے تاجر خوش قسمت ہیں جنہیں چوبیس میں سے چوبیس گھنٹے کام کرنے والا ..

پنجاب کے تاجر خوش قسمت ہیں جنہیں چوبیس میں سے چوبیس گھنٹے کام کرنے والا وزیر اعلیٰ ملا‘ صدر ممنو ن حسین

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12اپریل۔2014ء)صدر مملکت ممنون حسین نے او آئی سی ایمبیسڈرز اینڈ ٹریڈ کانفرنس سے خطاب کے دوران لاہور چیمبر کے عہدیداروں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب کے وزیر اعلیٰ شہباز شریف کے بارے میں سنا ہے کہ وہ چوبیس میں سے چوبیس گھنٹے کام کرتے ہیں اور اس لحاظ سے پنجاب کے تاجر خوش قسمت ہیں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 12/04/2014 - 19:59:45

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں