عوام کے جان ومال کا تحفظ پولیس کی اولین ذمہ داری ہے،غفلت یا کوتاہی کسی صورت برداشت نہیں کی جائیگی‘ شہباز شریف،پولیس کو اربوں روپے کے وسائل دئیے گئے ہیں،پولیس جرائم پیشہ افراد کی بیخ کنی کرے،مجھے اب نتائج چاہئیں،سنگین جرائم کا سراغ لگانے کیلئے جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کیا جائے،پولیس اپنے فرائض جانفشانی اور تندہی سے سر انجام دے،اچھرہ واقعہ کے ذمہ دار عناصر کو فی الفور قانون کی گرفت میں لایا جائے،آئندہ ایسا واقعہ کسی صورت برداشت نہیں کرونگا‘وزیراعلیٰ پنجاب کاامن وامان کے حوالے سے ا علیٰ سطح کے اجلاس سے خطاب
ہفتہ 12 اپریل 2014 19:52
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12اپریل۔2014ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہاہے کہ عوام کے جان ومال کا تحفظ پولیس کی اولین ذمہ داری ہے اس مقصد کے لئے پولیس اپنے فرائص جانفشانی اور تندہی سے سرانجام دے ، عوام کے جان ومال کے تحفظ میں کسی قسم کی کوتاہی یا غفلت ہر گز برداشت نہیں کی جائے گی،پولیس اچھرہ واقعہ کے ذمہ دار عناصر کو فی ا لفور قانو ن کی گرفت میں لائے آئندہ ایسا واقعہ کسی صورت برداشت نہیں کروں گا۔
وہ ہفتہ کے روز دورہ چین سے وطن وا پسی پر لاہور ائیر پورٹ پر صوبے میں امن وامان کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لینے کے حوالے سے اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کررہے تھے۔ صوبائی وزیر راناثنااللہ،ایم این اے پرویز ملک، ایم پی اے خواجہ عمران نذیر، چیف سیکرٹری، انسپکٹر جنرل پولیس، سیکرٹری داخلہ، کمشنر لاہور ڈویژن، سی سی پی او لاہور، تاجر رہنماؤں اور متعلقہ حکام نے اجلاس میں شرکت کی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
وزیر خوراک کے سیفٹی ٹیموں کے ہمراہ گوجرانوالہ میں چھاپے
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
وزیر اعظم شہباز شریف کی قیادت میں حکومت پہاڑ جیسے چیلنجز سے نبرد آزما ہے ‘امیر مقام
نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
گزشتہ 24 گھنٹوں میں 5 ملزمان کو بجلی چوری کرتے ہوئے گرفتار کرلیا،ترجمان
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
Bٹرین پٹڑی سے اتر گئی، 2مسافر زخمی
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز