طاہر القادری نے گیارہ مئی کو ملک گیر احتجاج کا اعلان کر دیا
تازہ ترین : 1
طاہر القادری نے گیارہ مئی کو ملک گیر احتجاج کا اعلان کر دیا

طاہر القادری نے گیارہ مئی کو ملک گیر احتجاج کا اعلان کر دیا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12اپریل۔2014ء)پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا ہے کہ شریف خاندان نے کرپشن کر کے پیسہ کمایا ہے۔ انہوں نے اپنا پیسہ 12 سے 14 ملکوں میں انویسٹ کیا ہے۔ وڈیو لنک کے ذریعے پریس کانفرنس کرتے ہوئے طاہر القادری نے کہا کہ حکمرانوں نے گزشتہ برس سارے الیکشن پروسس کو خرید لیا تھا۔ حکمران 20 قومی اثاثے بیچنے کی تیاری کر رہے ہیں یہ اثاثے بیچ کر دس ارب ڈالر اپنی جیب میں ڈالنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکمران گولڈ، یوراینیم کی کانیں بیچ کر دس ارب ڈالر کمانے کے چکر میں ہیں۔ حکمران بتاہیں کہ انھوں نے طالبان کے کونسے قیدی رہا کیے۔ طاہر القادری نے گیارہ مئی کو ملک گیر احتجاج کا بھی اعلان کر دیا۔

وقت اشاعت : 12/04/2014 - 18:49:37

متعلقہ عنوان :

قارئین کی رائے :

  • اشفاق احمد کی رائے : 12/04/2014 - 20:57:16

    علامہ کینڈی ساب اللہ کا واسطہ ہے یہ ڈرامے اب بند کر دو کچھ کرنا ہے تو پاکستانی شہری بن کے پاکستان آؤ ہم تمھارا ساتھ دیں گے

    اس رائے کا جواب دیں
  • muhammad akrm mujahid Says 's reply to اشفاق احمد : 13/04/2014 - 08:33:59

    پاکستان کے آئین میں 2 آرٹیکل 62 اور 63 کتنی اہمیت رکھتے هیں یہی وہی آرٹیکلز هیں جن کے لئے کچھ دن پہلے لانگ مارچ کیا گیا تھا!!!! ﺁﺋﯿﻦ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﯾﮧ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﺁﺭﭨﯿﮑﻞ ﺑﮭﯽ ایسی ﻧﻮﻋﯿﺖ ﮐﮯ ﮨﯿﮟ کۂ ﺻﺪﺭ، ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ، ﻭﺯﯾﺮ ﻣﺸﯿﺮ ﺳﺐ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺯﺩ ﻣﯿﮟ ﺁﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺟﺮﻧﯿﻞ ﺑﮭﯽ ﺷﺒﮯ ﻣﯿﮟ ﭘﮑﮍﮮ ﺟﺎ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺟﺞ ﺑﮭﯽ، ﭨﯿﮑﺲ ﭼﻮﺭ ﺑﮭﯽ ﺭﮔﮍﮮ ﺟﺎ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺑﮑﺮﯼ ﭼﻮﺭ ﺑﮭﯽ۔ ﻟﺒﺮﻝ ﺩﺍﻧﺸﻮﺭ ﺑﮭﯽ ﻗﺎﺑﻞ ﮔﺮﻓﺖ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺩﺍﮌﮬﯿﻮﮞ ﻭﺍﻟﮯ ﻋﻠﻤﺎﺀ ﺑﮭﯽ! ﻏﺮﺿﯿﮑﮧ 62،63 ﮐﮯ ﺷﮑﻨﺠﮯ ﺳﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﭻ ﺳﮑﺘﺎ! ﺍﺭﮐﺎﻥ ﭘﺎﺭﻟﯿﻤﻨﭧ ﮐﯽ ﻧﺎﺍﮨﻠﯿﺖ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﺁﺭﭨﯿﮑﻞ G)63) ﺳﺐ ﺳﮯ ﻣﺰﮮ ﮐﺎ ﮨﮯ! ﺟﺲ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﮨﺮ ﻭﮦ ﺷﺨﺺ ﻧﺎﺍﮨﻞ ﮨﮯ ﺟﻮ (i) ﻧﻈﺮﯾﮧ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﻣﻨﺎﻓﯽ ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﺭﺍﺋﮯ ﮐﯽ ﺗﺸﮩﯿﺮ ﮐﺮ ﺭﮨﺎ ﮨﻮ ﯾﺎ ﻋﻤﻞ ﮐﺮ ﺭﮨﺎ ﮨﻮ۔ (ii) ﺟﻮ ﻣﻠﮏ ﮐﮯ ﺍﻗﺘﺪﺍﺭ ﺍﻋﻠﯽٰ، ﻭﺟﻮﺩ ﺍﻭﺭ ﺳﻼﻣﺘﯽ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﮐﺴﯽ ﺭﺍﺋﮯ ﮐﺎ ﺍﻇﮩﺎﺭ ﮐﺮ ﺭﮨﺎ ﮨﻮ ﯾﺎ ﻋﻤﻞ ﮐﺮ ﺭﮨﺎ ﮨﻮ(iii) !ﺟﻮ ﺍﺧﻼﻗﯿﺎﺕ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﮐﺴﯽ ﺭﺍﺋﮯ ﮐﯽ ﺗﺸﮩﯿﺮ ﮐﺮ ﺭﮨﺎ ﮨﻮ ﯾﺎ ﺍﺱ ﭘﺮ ﻋﻤﻞ ﮐﺮ ﺭﮨﺎ ﮨﻮ (iv) ! ﺟﻮ ﺍﻣﻦ ﻋﺎﻣﮧ ﮐﻮ ﺑﮕﺎﮌﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﮐﺴﯽ ﺭﺍﺋﮯ ﮐﯽ ﺗﺸﮩﯿﺮ ﮐﺮ ﺭﮨﺎ ﮨﻮ ﯾﺎ ﺍﺱ ﭘﺮ ﻋﻤﻞ ﮐﺮ ﺭﮨﺎ ﮨﻮ (v) !ﺟﻮ ﻋﺪﻟﯿﮧ ﮐﯽ ﺁﺯﺍﺩﯼ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﮐﺴﯽ ﺭﺍﺋﮯ ﮐﯽ ﺗﺸﮩﯿﺮ ﯾﺎ ﺍﺱ ﭘﺮ ﻋﻤﻞ ﮐﺮ ﺭﮨﺎ ﮨﻮ (vi) ! ﺟﻮ ﻋﺪﻟﯿﮧ ﺍﻭﺭ ﻣﺴﻠﺢ ﺍﻓﻮﺍﺝ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﻮ ﺑﺪﻧﺎﻡ ﯾﺎ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺗﻀﺤﯿﮏ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﮐﺮ ﺭﮨﺎ ﮨﻮ! ﻧﺎﺍﮨﻠﯿﺖ ﮐﯽ ﮐﻞ 16ﺷﻘﯿﮟ ﮨﯿﮟ

  • muhammad akrm mujahid Says 's reply to اشفاق احمد : 13/04/2014 - 08:39:39

    اسلام علیکم جسم، شعور، روح، بالترتیب ہے۔ اگر جسم و شعور کی صحت سلامت ہے، تو روح کی سلامتی ممکن ہے۔ 18 کروڑ عوام کی روٹی، کپڑا، مکان، صحت اور تعلیم کی بنیادی ضرورتیں اور انسانی حقوق 65 سال سے فرسودہ سیاست کے داؤ پر چڑھی ہوئی ہیں۔ عزت، جان اور مال (جو کہ ہے نہیں) نہ محفوظ ہے نہ سلامت۔ ان حالات میں انسان، انسانیت کی سطح سے نیچے گری ہوئی شعوری اور غیر شعوری غلامی کو اپنا مقدر سمجھ چکا ہے۔ پاکستانی پیدا ہونا "جرم" ہے، اور اس کی سزا "مقدر کی خرابی" ہے، فتنہ و فساد کا دور ہے، جسے فطری اور منطقی سمجھا اور قبول کیا جاچکا ہے۔ شعور ویسے ہی نایاب ہے، انسانیت اور خیر کا شعور ہونا یا اس کی توقع کرنا بہت دور کی بات ہے۔ جو قوم "خودی" کھوچکی ہو، اپنے وجود کا شعور بھی کھو چکی ہو، تو کیا وہ اسی لائق ہوجاتی ہے کہ اسے مزید در مزید ذلیل و خوار کیا جائے اور انتہائی ذلّت آمیز غلامی میں مزید جکڑ لیا جائے، اور کیا یہی اس قوم کی تقدیر ہے کہ وہ ہر طرح کی غلامی میں جکڑتی چلی جائے۔ لاحول ولا قوت الا باللہ اس رزق سے موت اچھی ۔۔۔ آتی ہو جس سے پرواز میں کوتاہی والسلام

  • Ashraf Says : 12/04/2014 - 19:28:22

    Tahir ul qadri jesa jhuta shakhs bhi koi hu ga jis ne apni padaish se le k apni wafat tak jhut bhula hu agr ye sacha hota tu is ko ab tak mar jana chahiey tha kiun k is ne khud kaha tha k mery umer Muhammad (SAWW) jitni hu gi ye mujhy aap (SAWW) ne basharat di hai us shakhas ka kon etbar kary jis ne Muhammad (SAWW) par jhut banda hu wo bhi aik bar nai kai bar.

    Reply to this comment

اپنی رائے کا اظہار کریں