پنجاب حکومت نے متعدد افسران کے تقرر وتبادلے کے احکامات جاری کر دیئے
تازہ ترین : 1

پنجاب حکومت نے متعدد افسران کے تقرر وتبادلے کے احکامات جاری کر دیئے

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11اپریل 2014ء) پنجاب حکومت نے متعدد افسران کے تقرر وتبادلے کے احکامات جاری کر دیئے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق محمود الحسن ضیاء ایڈیشنل کمشنر ریونیو ڈی جی خان تعینات ، محمد اسلم ایڈیشنل کمشنر ریونیو ساہیوال تعینات ، ارشاد حسین شاہ ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ خزانہ تعینات ، امان انور قدوائی ڈپٹی سیکرٹری محکمہ خزانہ تعینات ، عمر اسد ڈپٹی سیکرٹری محکمہ ہائر ایجوکیشن تعینات جبکہ عبدالغفور کو ڈی سی او شیخورہ تعینات کر دیا گیا ہے ۔ اس ضمن میں پنجاب حکومت کی طرف سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 11/04/2014 - 16:57:10

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں