سراج الحق نے امارت کا حلف اٹھانے کے بعد جامع مسجد منصورہ میں پہلا جمعہ پڑھا
تازہ ترین : 1

سراج الحق نے امارت کا حلف اٹھانے کے بعد جامع مسجد منصورہ میں پہلا جمعہ پڑھا

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11اپریل 2014ء)سراج الحق نے جماعت اسلامی کی امارت کا حلف اٹھانے کے بعد جامع مسجد منصورہ میں پہلا جمعہ پڑھا۔ سرا ج الحق نے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے شرکاء کو شریعت کے مطابق دین کی خدمت اور دنیا داری سے آگاہ کرنے کے ساتھ حکومتی پالیسیوں پر بھی گفتگو کی ۔بعد ازاں انہوں نے جامع مسجد منصورہ کے امام کی امامت میں نماز ادا کی ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 11/04/2014 - 16:50:01

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں