دریاؤں اور آبی ذخائرمیں پانی کی آمد و اخراجات کی صورتحال
تازہ ترین : 1

دریاؤں اور آبی ذخائرمیں پانی کی آمد و اخراجات کی صورتحال

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10اپریل 2014ء)دریاؤں اور آبی ذ خائر میں پانی کی آمد و اخراج اور آبی ذخائر میں پانی کی سطح اور قابل استعمال پانی کی مقدار کے مطابق سندھ میں تربیلا کے مقام پر پانی کی آمد23600کیوسک‘ اخراج10000، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر آمد42700اخراج42700‘ جہلم میں منگلا کے مقام پر آمد43200‘ اخراج25000‘ چناب میں مرالہ کے مقام پر آمد28100ر اخراج20600ہے۔

بیراجوں پر پانی کی آمد اور اخراج کے مطابق جناح بیراج پانی کی آمد57000‘ اخراج51500‘ چشمہ آمد73200‘اخراج70900‘ تونسہ آمد45000‘ اخراج4500‘ پنجندآمد9400‘ اخراج1200‘ گدوآمد40100‘ اخراج42200‘سکھر آمد40100‘ اخراج12100اور کوٹری بیراج پر آمد11790اخراج NIL رہی ۔ تربیلا جھیل میں پانی کی موجودہ سطح1420.12ڈیڈ لیول 1378.00 فٹ جبکہ قابل پانی کا استعمال ذخیرہ1550.00 ملین ایکڑ فٹ ‘منگلا میں موجودہ سطح1139.95‘ ڈیڈ لیول 1040.00 فٹ ‘قابل استعمال پانی کا ذخیرہ1242.00ملین ایکڑ فٹجبکہ چشمہ میں موجودہ سطح648.00فٹ ‘ڈیڈ لیول 637.00 فٹ جبکہ قابل استعمال پانی کا ذخیرہ649.00ملین ایکڑ فٹ ہے ۔

وقت اشاعت : 10/04/2014 - 16:03:42

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں