فیشن انڈسٹری میں کام کا جھانسہ دیکر کئی لوگ نئے ٹیلنٹ کو ضائع کررہے ہیں ، مہرین ..
تازہ ترین : 1
فیشن انڈسٹری میں کام کا جھانسہ دیکر کئی لوگ نئے ٹیلنٹ کو ضائع کررہے ..

فیشن انڈسٹری میں کام کا جھانسہ دیکر کئی لوگ نئے ٹیلنٹ کو ضائع کررہے ہیں ، مہرین سید ،فیشن انڈسٹری کی مضبوطی کے بعد ہی فلم انڈسٹری بھی ترقی کرسکتی ہے ، میڈیاسے گفتگو

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9اپریل۔2014ء)اداکارہ و ماڈل مہرین سید نے کہا ہے کہ فیشن انڈسٹری میں کام کروانے کا جھانسہ دیکر کئی لوگ نئے ٹیلنٹ کو خراب کررہے ہیں ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فیشن انڈسٹری کی مضبوطی کے بعد ہی فلم انڈسٹری بھی ترقی کرسکتی ہے تاہم اس وقت حالات اتنے خراب ہوچکے ہیں کہ بہت سے لوگ نئے ٹیلنٹ کو بہتر ماحول نہ فراہم کرکے ان کا ٹیلنٹ ضائع کررہے ہیں ۔

وقت اشاعت : 09/04/2014 - 22:35:02

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں