سانپوں سے اتنا ڈر نہیں لگتا جتنا مفاد پرست انسانوں سے ڈرتی ہوں ، لیلیٰ
تازہ ترین : 1
سانپوں سے اتنا ڈر نہیں لگتا جتنا مفاد پرست انسانوں سے ڈرتی ہوں ، لیلیٰ

سانپوں سے اتنا ڈر نہیں لگتا جتنا مفاد پرست انسانوں سے ڈرتی ہوں ، لیلیٰ

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9اپریل۔2014ء) اداکارہ لیلیٰ نے کہا ہے کہ مجھے سانپوں سے اتنا ڈر نہیں لگتا جتنا مفاد پرست انسانوں سے ڈرتی ہوں ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مفاد پرست لوگوں کی پہچان وقت سے پہلے نہیں ہوتی بلکہ جب انسان کو کوئی مشکل پیش آتی ہے تو ایسے لوگ پہچانے جاتے ہیں انہوں نے کہا کہ یہی وجہ ہے کہ ایسے لوگ مجھے سانپوں سے زیادہ خطرناک لگتے ہیں ہمارے شوبز میں بھی کئی مفاد پرست لوگ ہیں جو مشکل وقت آنے پر منہ موڑ کر چلے گئے ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 09/04/2014 - 22:31:53

متعلقہ عنوان :

قارئین کی رائے :

  • Waqas Ahmad Says : 10/04/2014 - 07:17:25

    This is a good site to update me any news about anything.

    Reply to this comment

اپنی رائے کا اظہار کریں