عامر سہیل افغانستان ٹیم کے کوچنگ کنسلٹنٹ کی ذمہ داریاں نبھائیں گے
تازہ ترین : 1
عامر سہیل افغانستان ٹیم کے کوچنگ کنسلٹنٹ کی ذمہ داریاں نبھائیں گے

عامر سہیل افغانستان ٹیم کے کوچنگ کنسلٹنٹ کی ذمہ داریاں نبھائیں گے

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9اپریل۔2014ء)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عامر سہیل افغانستان ٹیم کے کوچنگ کنسلٹنٹ کی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ بتایا گیا ہے کہ عامر سہیل نے افغانستان کی ٹیم کو تربیت دینے کا معاہدہ کر لیا ہے ۔ عامر سہیل افغانستان کے کھلاڑیوں کا کراچی میں تربیت دیں گے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 09/04/2014 - 20:42:32

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں