فلم انڈسٹری کی بھلائی کیلئے سب کو مل کر کام کرنا ہوگا‘ صائمہ نور
تازہ ترین : 1

فلم انڈسٹری کی بھلائی کیلئے سب کو مل کر کام کرنا ہوگا‘ صائمہ نور

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8اپریل۔2014ء)اداکارہ صائمہ نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری کی بھلائی کیلئے سب کو مل کر کام کرنا ہوگا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سب مل کر باتوں کی بجائے عملی اقدامات کررہے ہوتے تو فلم انڈسٹری کہاں سے کہاں پہنچ چکی ہوتی۔ انہوں نے کہا کہ اب بھی بہت وقت ہے سب کو ایک ہونا ہوگا اسی میں انڈسٹری اور فنکاروں کا فائدہ ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 08/04/2014 - 00:04:29

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں