نو منتخب امیر جماعت اسلامی سراج الحق کل عہدے کا حلف اٹھائینگے
تازہ ترین : 1
نو منتخب امیر جماعت اسلامی سراج الحق کل عہدے کا حلف اٹھائینگے

نو منتخب امیر جماعت اسلامی سراج الحق کل عہدے کا حلف اٹھائینگے

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 8اپریل 2014ء)نو منتخب امیر جماعت اسلامی سراج الحق کل( بدھ ) جامع مسجد منصورہ میں سید منور حسن سے امارت کا حلف لیں گے ۔حلف برداری کی تقریب میں جماعت کے عہدار اور مرکزی رہنما شریک ہوں گے ۔ مزید بتایا گیا ہے کہ نئے امیر کے حلف اٹھانے کے بعد رواں ماہ میں ہونیوالے شوریٰ کے اجلاس میں دیگر عہدوں ں کے حوالے سے مشاورت سے فیصلہ کیا جائے گا ۔

وقت اشاعت : 08/04/2014 - 16:06:38

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں