اداکارہ جگن کاظم کو ڈرامہ سیریل ” جنم جلی “ میں کاسٹ کر لیاگیا
تازہ ترین : 1
اداکارہ جگن کاظم کو ڈرامہ سیریل ” جنم جلی “ میں کاسٹ کر لیاگیا

اداکارہ جگن کاظم کو ڈرامہ سیریل ” جنم جلی “ میں کاسٹ کر لیاگیا

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7اپریل 2014ء) اداکارہ جگن کاظم کو ڈرامہ ڈائریکٹر فہیم برنی نے اپنی ڈرامہ سیریل ” جنم جلی “ میں کاسٹ کر لیا ۔ جگن کاظم ڈرامہ سیریل میں مرکزی کردار ادا کریں گی ۔ 20اقساط پر مبنی ڈرامہ سیریل کی شوٹنگ شروع ہو چکی ہے ۔ ڈرامہ سیریل کو مکمل ہونے کے بعد نجی ٹی چینل سے آن ائیر کیا جائیگا ۔

وقت اشاعت : 07/04/2014 - 14:37:09

متعلقہ عنوان :

قارئین کی رائے :

اپنی رائے کا اظہار کریں