چیف سلیکٹر راشد لطیف( کل )اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے
تازہ ترین : 1

چیف سلیکٹر راشد لطیف( کل )اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6اپریل۔2014ء)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف سلیکٹر راشد لطیف کل ( پیر ) کو اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے ۔راشد لطیف کا بطور چیف سلیکٹر کنٹریکٹ کا آغاز یکم اپریل سے ہو گیا ہے تاہم سرکاری ٹی وی کے سپورٹس چینل سے معاہدے کے پیش نظر وہ کل سے اپنا عہدہ سنبھالیں گے ۔

وقت اشاعت : 06/04/2014 - 21:09:00

اپنی رائے کا اظہار کریں