لاہور،پولیس نے تین سال بعد اندھے قتل کا سراغ لگا لیا ، بیٹوں نے جائیداد کیلئے باپ ..
تازہ ترین : 1
لاہور،پولیس نے تین سال بعد اندھے قتل کا سراغ لگا لیا ، بیٹوں نے جائیداد ..

لاہور،پولیس نے تین سال بعد اندھے قتل کا سراغ لگا لیا ، بیٹوں نے جائیداد کیلئے باپ کو قتل کیا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5اپریل۔2014ء) ستوکتلہ پولیس نے تین سال بعد اندھے قتل کا سراغ لگا لیا ، شبیر کے قاتل کوئی اور نہیں بلکہ اسکے بیٹے نکلے جنہیں گرفتار کر لیا گیا ۔ ستوکتلہ پولیس کے انوسٹی گیشن سیل کے مطابق شبیر نامی شخص کو 2011ء میں قتل کر دیا گیا تھا اور اسکے قتل کا مقدمہ نا معلوم افراد کے خلاف درج کیا گیا تھا۔ پولیس کے مطابق تحقیقات کے دوران پتہ چلا کہ شبیر کا قتل کسی اور نہیں بلکہ اسکے بیٹوں نے کیا ۔ عمران اور عرفان نے جائیداد کے تنازعہ پر اپنے باپ کو قتل کر دیا ۔

وقت اشاعت : 05/04/2014 - 23:52:14

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں