لاہور،126افسران اور فوجیوں کو فوجی اعزازات اور ایوارڈز دینے کی تقریب

جمعہ 4 اپریل 2014 20:51

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4اپریل۔2014ء) کورہیڈ کوارٹرز میں 126افسران اور فوجیوں کو فوجی اعزازات اور ایوارڈز دینے کی تقریب منعقد ہوئی۔

(جاری ہے)

آئی ایس پی آر کے مطابق کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل نوید زمان نے فوجی افسران اور جوانوں کو اعزازات و ایوارڈز دئیے۔ افسران اور جوانوں کو ان کی بہادری اور غیر معمولی کارکردگی پر اعزازات و ایوارڈز سے نوازا گیاہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں