نیول چیف نجی دورے پر لاہو رپہنچ گئے

جمعہ 4 اپریل 2014 20:18

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4اپریل۔2014ء)نیول چیف ایڈمرل آصف سندھیلہ نجی دورے پر لاہور پہنچ گئے ۔ عارف سندھیلہ کی آمد اور روانگی کے موقع پر سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے تھے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں