عائلہ ملک نے الیکشن ٹربیونل کے فیصلہ کولاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردیا
تازہ ترین : 1
عائلہ ملک نے الیکشن ٹربیونل کے فیصلہ کولاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

عائلہ ملک نے الیکشن ٹربیونل کے فیصلہ کولاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4اپریل۔2014ء)سابق رکن قومی اسمبلی عائلہ ملک نے الیکشن ٹربیونل کے فیصلہ کولاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔جمعہ کے روز عدالت کے روبرو درخواست گزار کی وکیل نے موقف اپنایا کہ اصل ڈگری کو جعلی قراردیکر الیکشن لڑنے سے روکا گیا جو آئین اورقانون کی واضح خلاف ورزی ہے لہٰذاعدالت اس استدعا ہے الیکشن لڑنے کی اجازت دی جائے اور ٹربیونل کے فیصلے کو کا لعدم قرار دیاجائے۔ معزز عدالت نے درخواست سماعت کے لئے منظور کرتے ہوئے الیکشن ٹربیونل اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 04/04/2014 - 19:38:54

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں